• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت پیر مکیؒ کے عرس کی 2روزتقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام دربار حضرت سید عزیز الدین المعروف حضرت پیر مکیؒ کے 830ویں سالانہ عرس مبارک کی 2روزہ تقریبات کا آغازآج سے ہو گا۔
تازہ ترین