• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ آج نگرپارکر میں کالی داس اسمال ڈیم کا افتتاح کرینگے

اسلام کوٹ(نامہ نگار)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج نگرپارکر میں کالی داس اسمال ڈیم کا افتتاح کریں گے۔تاریخی کارونجھر پہاڑ سے اترنے والے بارشی پانی کو جمع کرنے کے لیئے سندھ حکومت کی جانب سے اس سے قبل 20 سے زائد ڈیم بنے ہوئے ہیں مزید نئے بنائے جانے والے "کالی دس"سمال ڈیم کا افتتاح آج کیا جائے گا۔

تازہ ترین