• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل سبزواری کی لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی عیادت، خالد مقبول کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری نےسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی سروسز اسپتال لاہور میں عیادت کی اور انکے بھائی چوہدری پرویز الٰہی اور صاحبزادے چوہدری شافع حسین سے ملاقات کی۔ انہوں نے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ چوہدری شجاعت کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے۔

تازہ ترین