کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر سندھی گوٹھ کے قریب نہرمیں ڈوب کر4 سالہ نورمحمد ولد شاہد جاں بحق ہو گیا ، مواچھ گوٹھ سجن گوٹھ کے قریب گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب پر5 سالہ حسن ولد رزاق جاں بحق ہو گیا جس کی لاش مرشد اسپتال منتقل لائی گئی۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے مسافر ٹرینوں، بسوں، انٹر سٹی روٹ بسوں اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈی پی او پاکپتن کا کہنا ہے کہ ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے صوبائی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے معاملے پر بات ہوئی تھی۔
کمیٹی شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی۔
دفترخارجہ پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق علم نہیں ہے۔
لاڑکانہ میں واقع چانڈکا اسپتال کے آرتھو پیڈک وارڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی، زخمی ہونے والی خاتون نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ایک ملزم کو زخمی کردیا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سارہ خان نے اپنی بیٹی آلیانہ فلک کے ہمراہ پاکستان میں شادی کی سالگرہ منائی، جب کہ فلک شبیر پیرس میں اپنے شوز میں مصروف ہیں
سوشل میڈیا پر موجودہ صورتحال سے متعلق مریم نواز نے لکھا کہ سرکاری ادارے جذبے اور انتہائی محنت سے کام کر رہے ہیں۔
پاکستان اور ایران کے درمیان میچ دو گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا، ایران کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 25-23، 25-19، 22-25 اور 31-29 رہا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پر 55 سالہ جنیفر لوپیز نے جواب دیا کہ میں نے اسے چند بار آزمایا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میرا بس ہوگیا ہے۔
پولیس نے ملزم وشال سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے اور حملے میں ملوث دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے قلات میں قوالوں پر ہونے والے مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست بروز منگل کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔
بلوچستان میں بس پر فائرنگ میں جاں بحق تینوں افراد کی میتیں کراچی منتقل کر دی گئی۔ ان کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
ڈین ریویرا Devils on the Run Tour کے تحت گیٹسبرگ میں تھے، جہاں انہوں نے مشہور اینابیل گڑیا کی نمائش کی اور اگلے ہی دن وہ اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی۔