• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمدرد یونیورسٹی کراچی ایچ ای سی انٹرورسٹی زون جی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاح کے موقع پر ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن، ایچ ای سی کے اسپورٹس ڈویژن کے انچارج جاوید علی میمن کو ہمدرد یونیورسٹی کا نشان پیش کیا گیا۔

تازہ ترین