پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے والد اور بزرگ سیاستدان چودھری انور عزیز انتقال کرگئے۔
چودھری انور عزیز وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔
چودھری انور عزیز مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔
17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔
نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔
اجلاس میں جنگ کے عالمی اور خطے پر اثرات اور انسانی بحران کے بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے پائلٹوں کی کمیں گاہوں اور ہتھیاروں کے گودام بھی نشانہ بنائے گئے۔
اسماعیل قانی نے کہا کہ نتین یاہو خواب دیکھ رہا تھا کہ خطے میں سیکیورٹی بیلٹ کو وسعت دی جائے گی۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق دورہ ٔچین میں علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ میں نہیں دھکیلا جائے گا۔
شہری ایک دو روز کے لیے گیس کے متبادل ذرائع کا بندوبست کرلیں، جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی
ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات کے دعوؤں کی تردید کردی۔
ولی نصر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چین جانے سے پہلے ڈیل کی گارنٹی کے اس خیال پر امریکا اور چین دونوں سے بات کرچکا ہوگا۔
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے اسائلم کے لئے سری لنکا جانے والے بہاولپور سے تعلق رکھنے والے خاندان کے تین افراد کو آف لوڈ کردیا۔
کراچی کے علاقے گلبرک میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا، مبینہ ملزمان شہری سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوئے تھے۔
گذشتہ روز بھی جنوبی لبنان کے دیہات میں پروجیکٹائل دھماکے سے اقوام متحدہ امن مشن کا ایک اہلکار جاں بحق ہوا تھا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نجی بات چیت میں ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔