• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت تحمل و برداشت کا مظاہرہ کررہی ہے، فردوس عاشق


وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کررہی ہے۔

اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم حالات کو کسی اور جانب لیجانا چاہتی ہے۔


انہوں نے کہا کہ ملتان میں قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

علاوہ ازیں فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملتان میں کورونا کا پھیلاؤ 17 فیصد ہے، جلسے کے بعد ملتان میں کورونا بڑھ سکتا ہے۔

تازہ ترین