• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)گلشن جمال میں سڑکوں کی تعمیر،اسٹریٹ لائٹس کی درستگی ،پارک کی بحالی اوردیگر ترقیاتی کام کرانے پر جماعت اسلامی حلقہ گلشن جمال کے عہدیدران نے سی ای اوکنٹونمنٹ بورڈ فیصل اور ان کی ٹیم کاشکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ علاقے میں پانی کےدیرینہ مسئلے کے حل کی جانب بھی توجہ دی جائے گی۔

تازہ ترین