• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن)ای او بی آئی کی بورڈ آف ٹرسٹیز میٹنگ آج ہوگی، موجودہ چیئرمین اظہر حمید کی ریٹائرمنٹ کے بعد مزید تین برس کی دوبارہ تعیناتی پر غور ہوگا،تفصیلات کے مطابق چیئرمین ای او بی آئی اظہر حمید نے ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد ادارے میں بطور چیئرمین تین برس کے لیے اپنی دوبارہ تقرری کیلئے بورڈ آف ٹرسٹیز سے رجوع کرلیا ہے۔

تازہ ترین