• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز کی خلاف وزری پر رضا حسن نادم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا ایس او پیز کی خلاف وزری کرنے پر پابندی کا سامنا کرنے والے لیفٹ آر م اسپنر رضا حسن نے اپنے عمل پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا ہے اور پی سی بی سے ایک اور موقع مانگا ہے۔ رضا حسن دو دن پہلے کراچی میں قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون میں نادرن ٹیم کی جانب سے کھیل رہے تھے ۔

تازہ ترین