• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگلا، تربیلا کے 5 عشروں بعد 2 بڑےڈیم میسر آئیں گے، عمران خان


وزیرِاعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں کہ منگلا اور تربیلا ڈیم کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِ آب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔

یہ بات وزیرِاعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

وزیرِاعظم نے سوشل میڈیا پر مہمند اور بھاشا ڈیمز کی تعمیر سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کی ہیں۔

تازہ ترین