• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی نوجوان دوران علاج جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی بی کالو نی راجہ سبحان روڈ مکان نمبر 808 کے قریب 12 دسمبر کو شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 24 سالہ نوجوان مصطفی احمد نجی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس کا کہناہے کہ اہل خانہ قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے تھے، واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرکے فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کیا گیا تھا۔

تازہ ترین