
بھارتی فوج نے ایل او سی پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا۔
بھارتی فوج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی مختیار نے جام شہادت نوش کیا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||