• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کورونا وائرس میں مبتلا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  کے سینیر رہنما عامر خان کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے۔

ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ  عامر خان کا کورونا وائرس کا  ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیوایم پاکستان عامرخان نےخود کوگھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

تازہ ترین