آپ آف لائن ہیں
اتوار3؍جمادی الثانی 1442ھ 17؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پاکستان سپر لیگ 6 کیلئے پلیئرز ڈرافٹ لاہور میں شروع ہوگیا


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔

پی ایس ایل 6 کے لیے کھلاڑیوں کا چناؤ جاری ہے، 400 سے زائد غیر ملکی کھلاڑی مختلف کیٹگری میں ڈرافٹ کا حصہ ہیں۔

 پی ایس ایل کی چھ فرنچائزز کے مالکان، عہدیدار اور کوچنگ اسٹاف ڈرافٹ کی تقریب میں شریک ہیں۔

پی ایس ایل 6 کی ڈرافٹنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلاٹینم کٹیگری میں حسن علی کو چن لیا۔

حسن علی کو وائلڈ کارڈ کے طریقہ کار کے مطابق منتخب کیا گیا، حسن علی کو ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں لیا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید