• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان قتل، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نوجوان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔مخدوم رشید پولیس کو مدعی منظور احمد کی دی گئی درخواست کے مطابق اس کا بیٹا ظہور احمد رات کو بھانہ میں سونے کے لئے گیا۔صبح 4 بجے نامعلوم افراد نے بھانہ میں گھس کے ظہور احمد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔زخموں کی تاب نہ لا کر ظہور احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔متعلقہ پولیس نے مدعی کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین