• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا آپریشن، پچیس ملزم گرفتار

پشاور(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین اور ایس ڈی پی او طیب جان کی خصوصی ہدایت پر اکبر پورہ و پندرہ نواحی علاقوں کو جرائم سے پاک کرکے امن کا گہوارہ بنانے کے لئے پولیس کے پانچ کمانڈوز دستے تشکیل دے کر آپریشن شروع کر دیا ۔ ایس ایچ او فخر عالم خان اور محرر محمد علی خان نے کہا کہ آپریشن کے دوران دس اشتہاریوں ، تیس مسلح افراد اور پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین