ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کے حکومت سے کئی امور پر اختلافات تھے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ندیم افضل چن ہزارہ برادری کے پاس وزیراعظم کے تاخیر سے جانے کے بھی ناقد تھے۔