• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 564 افراد ہلاک ہو گئے۔ وبا کے آغاز کے بعد ایک دن میں ہلاکتوں کی یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔

اسکاٹ لینڈ میں ہفتے سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ادھر امریکا میں کورونا سے مجموعی اموات 3 لاکھ 91 ہزار سے بڑھ گئیں۔بھارت میں اموات ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔

تازہ ترین