• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ ظہیراحمد نقشبندی سمیت اہلسنت رہنماؤں کا رجاسب مغل سے اظہار تعزیت

مانچسٹر(غلام مصطفی مغل) مرکزی جماعت اہلسنت یوکے کےسینئر نائب صدر صاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمد نقشبندی نے رجاسب مغل کی والدہ کےانتقال پر پر قائدین و اراکین مرکزی جماعت اہلسنت یوکے واسلامک ویلفیئرسوسائٹی یوکے وانجمن محبان فیض پوری کی جانب سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے۔ علاوہ ازیں مانچسٹر سے صحافی برادری،پریس کلب آف پاکستان، محبوب الٰہی بٹ،جاوید خان،شیخ اعجاز افضل،علامہ محمد عظیم،ذولفقار علی،ابرار شیخ،غلام مصطفی مغل،ہارون مرزا،عارف چوہدری،اسحاق چوہدری،فیاض بشیر،وسیم چوہدری،شہزاد مرزا،شہباز سرور،محمد ابوبکر،قاری جاوید اختر چشتی،علامہ محمد ارشد مصباحی،قاری سبطین علی،چوہدری محمد سرفراز،چوہدری محمد آصف،عمران الحق،احسان الحق چوہدری،استاد محمد صفدر،عثمان بیگ کے علاوہ دیگر کمیونٹی کے افراد نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا فرمائی۔
تازہ ترین