• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن)تربت کے علاقے مندسے ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے نواز بلوچ ولد دوستین بازیاب ہوگئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے نواز بلوچ کی بازیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی مثبت عمل ہے جسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حکومت دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کے ساتھ جبری گمشدگیوں کا مسئلہ ملکی قوانین کے مطابق حل کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرے گی۔
تازہ ترین