• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرگڑھ: 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج


مظفر گڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب ملزمان اب تک گرفتار نہ کئے جاسکے۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی، ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کاحکم دے دیا۔

تازہ ترین