• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زین آفندی قتل کیس میں بڑی کامیابی، پولیس نے 5 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق ملزمان کے نام فیضان قیصر،محمد آغا،گل محمد ، عمران اور رحمت اللہ ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ زین آفندی کے ملازم نے قاتلوں کو شناخت کرلیا ،پانچوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا،پولیس ملزمان کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارہی ہے ، ذرائع کا مزید کہناہے کہ افغان با شندوں کا ڈکیت گروہ کچرا چننے کی آڑ میں وارداتیں کر تا اور ہدف کو ڈھونڈٹاہے ۔

تازہ ترین