• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، قومی سکیورٹی کیلئے کوششوں کی تعریف

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ


اسلام آباد(نمائندہ جنگ )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےگزشتہ روز آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ان کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کو علاقائی اور قومی سکیورٹی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے قومی سکیورٹی کیلئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کو سراہا، آرمی چیف نے آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

تازہ ترین