• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر قانون فروغ نسیم کا جانشینی سرٹیفکیٹ اجراء کے طریقہ کار پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (خبر نگار) جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراءکے حوالے سے چیئرمین نادرا نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کو بریفنگ دی اور نادرا سافٹ وئیر کے بارے میں انہیں آگاہ کیا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم نے نادرا کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین