• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائنگ،عربی اور فیزیکل ایجوکیشن کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈرائنگ،عربی اور فیزیکل ایجوکیشن سمیت ایسے مضامین کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اب طلبہ کو پڑھائے نہیںجا تے ۔
تازہ ترین