• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے صوبہ بھر کے 24 میڈیکل آفیسرز کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں بطور سینیئر میڈیکل آفیسر ترقی دیدی ہے۔ترقی پانے والوں میں نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر ظفر احمد لنگاہ بھی شامل ہیں۔ڈاکٹروں کی ترقی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین