• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرارز کی بھرتی کا طریقہ کار درست قرار دیکر درخواست خارج کردی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرارز کی بھرتی کا طریقہ کار درست قرار دیکر درخواست خارج کردی۔جسٹس عابد عزیز شیخ کے روبرو محسن رشید نے موقف اختیار کیا گیا کہ اس نے پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار کی بھرتی کے لئے درخواست دی، مطلوبہ معیار پر پورا اترنے کے باعث سلیکشن بورڈ نے اسے لیکچرار بنانے کی سفارش کی۔
تازہ ترین