تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں دیا بین کے واپس نہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
بھارتی طویل ترین مزاح سے بھرپور سیٹ کام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں جیٹھا لال کے برادرِ نسبتی سندر لال کا کردار ادا کرنے والے میور وکانی نے جو دیا بہن کا اہم کردار ادا کرنے والی دشا وکانی کے حقیقی زندگی میں بھی بھائی ہیں، انہوں نے اپنی ہمشیرہ کے ڈرامہ سیریل میں واپس نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔