منحرف PTI اراکین کیخلاف کہیں لوٹے، کہیں بد دعائیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف اراکینِ اسمبلی کے خلاف حامی اراکین کی جانب سے مختلف ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، کہیں منحرف اراکین کے لیے لوٹے منگوائے گئے ہیں تو کہیں انہیں بد دعائیں اور دھمکیاں دی گئی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔۔