• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، بچوں کو جنسی جرائم سے بچانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ


فرانس میں اہل خانہ کے ہاتھوں جنسی درندگی کا نشانہ بننے والے بچوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوتیلے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے سیاسی تجزیہ کار کے بارے میں بیٹی کی دل دہلا دینے والی کتاب منظرعام پر آنے کے بعد فرانس کے صدر کا ردعمل آیا۔

فرانسسی صدر میکرون نے کہا کہ لوگوں کو ماضی میں کیے گئے جرائم کی سزا دینا ہوگی، بچوں کو پرائمری اسکولوں کی سطح پر آگاہی دی جائے گی۔

تازہ ترین