• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، غیر قانونی شادی ہالز کیخلاف آپریشن آج ہوگا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف آپریشن آج ہوگا۔

سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت غیرقانونی شادی ہالز گرائے جائیں گے۔

متعدد شادی ہالز کو نوٹس جاری کر کے دستاویزات طلب کر لیے گئے ہیں۔

تازہ ترین