• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شریف خاندان ویلتھ ٹیکس کیس، FBR کو نئی ہدایات لیکر آگاہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے ویلتھ ٹیکس سے متعلق کیس میں وکیل کو ایف بی آر سے نئی ہدایات لے کرآگاہ کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ایف بی آر نے1997میں ٹیکس نوٹس دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شریف خاندان کے ویلتھ ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

تازہ ترین