اسپینش کھلاڑی ورلڈ نمبر 2 رافیل نڈال شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔
رافیل نڈال کو یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس سٹسپاس نے ہرا کر ایونٹ سے باہر کیا۔
اسٹیفانوس سٹسپاس کی جیت کا اسکور 6-3، 6-2 ، 6-7 ، 4-6 اور 5-7 رہا۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو 25.20 کروڑ روپے بھارتی میں کے کے آر نے لیا تھا، کیمرون گرین آئی پی ایل کے مجموعی طور پر تیسرے جبکہ مہنگے ترین اوورسیز پلیئر ہیں۔
امریکی اخبار کے مطابق یورینیم نکالنے کا پیچیدہ اور خطرناک مشن امریکی فورسز کو کئی دن ایران کے اندر رکھے گا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو دہائیوں کے بڑے توانائی بحران کے خدشے سے دوچار کر دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میری ترجیح یہ ہوگی کہ ایران کا تیل لے لیا جائے، لیکن امریکا میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں، وہ بیوقوف ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق فاسٹ بولر سہیل تنویر کو نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔
مشیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر مقدار میں ہیں اور اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل ایک سُپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی ٹی انیشی ایٹیو سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔
سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میرے حوصلے پہلے بھی بلند تھے اور آج بھی بلند ہیں۔
جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 3.3 فیصد گر کر 779 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ایران کے شہر خُنداب میں واقع ہیوی واٹر کمپلیکس کو 27 مارچ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
دادو کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
معروف امریکی ماہرِ معاشیات جیفری سیچس نے متحدہ عرب امارات کو جاری علاقائی کشیدگی میں جنگی اتحاد کا حصہ بننے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورت میں دبئی اور ابوظبی براہِ راست خطرے کی زد میں آ سکتے ہیں۔
شارجہ کی امریکی یونیورسٹی میں کلاسز اور امتحانات آن لائن کر دیے گئے۔