• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی بھابھی ہوں، صحیفہ جبار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی بھابھی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحیفہ جبار خٹک نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپورٹ کر تی رہی ہیں، وہ ہر پی ایس ایل میں ٹیم کے ساتھ ہوتی تھیں لیکن اس بار ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرتے ہیں اس لیے وہ اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی بھابھی ہیں، وہ ہمیشہ ہی ٹیم سے کہتی ہیں کہ جیت کر آؤ، ہار کر نہ آنا۔

تازہ ترین