• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاشاری گوٹھ، خاندانی تنازع پر کلہاڑی کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدود لاشاری گوٹھ میں خاندانی تنازع کے دوران گھر میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ،لاش اور زخمی کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت30سالہ شہزاد علی ولد اسد علی اور زخمی کی38 سالہ سعید الرحمٰن ولد غلام الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس نے ضا بطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

تازہ ترین