
نیوزی لینڈ کے ساحلی شہر ریورٹن میں 5.1 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
ر یکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز 31.1 کلومیٹر زمین کی گہر ائی میں تھا تاہم زلزے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔
زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||