• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثوں اور گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 3 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اثاثوں کی تفصیلات پیش نہ کرنے والی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا کام شروع ہوگیا، الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ختم کر دی،اثاثوں اور گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جاعتوں سنی تحریک، نیشنل پیس کونسل اور پاکستان برابری پارٹی کا نشان واپس لے لیا ہے اور انہیں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

تازہ ترین