• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 26ڈالر فی اونس کی کمی سے 1790ڈالر سے کم ہو کر 1764ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1050روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 250روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 93ہزار 664 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 20روپے فی تولہ کی کمی سے 1400روپے فی تولہ پر آگئی ہے ۔

تازہ ترین