• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو ٹیم میں شامل کر لیاہے.سندیپ لمیچانے نے ایڈیشن 2019 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا.نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو اب دستیاب نہیں رہے. انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی.وہ افغانستان کے خلاف سیریز کے لئے اس وقت امارات میں ہیں۔

تازہ ترین