اکوڑہ خٹک ( نمائندہ جنگ ) اکوڑہ میں 2دوستوں نے ٹک ٹاک بنانے کے بہانے 13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیو بنا ڈالی ۔دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ویڈیو برآمد کرلی گئی۔