سکھر (بیورورپورٹ ) آل سندھ سید غلام شبیر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا روہڑی گانگوٹی گراونڈ میں آغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں الشمس فٹبال کلب لاڑکانہ نےایگل فٹبال کلب جیکب آباد کوایک گول سے جیت لیا ۔
ملک کو جب بھی کسی دباؤ کا سامنا ہوا ہمارے ڈاکٹرز اور نرسوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا: بلاول بھٹو زرداری
دبئی میں جاری 17 ویں اسپورٹس ورلڈ سمٹ میں ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق مغویوں میں میاں بیوی بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد شامل ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ محمد اخلاق لنچنگ کیس میں مجرموں کو بچانے کی کوششیں کی گئی، ان واقعات نے بھارت میں مسلمانوں میں خوف اور عدم تحفظ بڑھادیا ہے۔
سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔
اسمبلی میں آنے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت یا کم از کم شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے: ملک احمد خان
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انجری کی وجہ سے ٹم ڈیوڈ بی بی ایل کے باقی میچز سے باہر ہو گئے۔
ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن سی کا غذا کے ذریعے استعمال کرنا جِلد کی صحت کے لیے بیرونی کریموں اور لوشنز کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہے۔
یہ گفتگو انسٹاگرام پر سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران سامنے آئی
پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔
تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، بھارت بازنہ آیا تو بنیان مرصوص کی طرح اسے پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
محکمہ موسمیات نے کراچی اور حیدرآباد میں کل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دادو، جیکب آباد اور کشمور میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
اگر یہ کہیں کہ سال 2025 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سال رہا تو غلط نہ ہوگا۔
ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے کمروں کے اندر سے ملی ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوگئی