• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی بس کے اندر ایک مسافر ڈھول لے آیا۔

مسافر دوران سفر ڈھول کی تھاپ سے محظوظ ہوتے رہے ہیں، کچھ مسافروں نے منظر کو موبائل فون کے کیمرے سے محفوظ بھی کرلیا۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق مسافروں کو ہدایت ہے کہ غیر ضروری سامان بس میں نہ لائیں۔


ترجمان نے مزید کہا کہ ویڈیو کچھ روز پرانی لگتی ہے اس حوالے معلومات حاصل کررہے ہیں۔