• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کی مولانا فضل الرحمٰن کے ذریعے اپوزیشن سے رابطوں کی آخری کوشش

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تجویز دی گئی کہ کسی بھی حتمی فیصلے سے قبل مولانا فضل الرحمٰن کے ذریعے اپوزیشن سے رابطوں کی آخری کوشش کی جائے۔

ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کا ساتھ دے۔

قومی خبریں سے مزید