• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز کے بعد اپیکا نے بھی احتجاج شروع کردیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سےسرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے ینگ ڈاکٹرز کے مطابق ڈائیریکٹرڈین پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ سنڈیمن پراونشل ہسپتال انتقامی کارروائی کررہے ہیں بائیکاٹ خوشی سے نہیں ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے کررہے ہیں دوسری جانب ایپکا نے بھی احتجاج شروع کردیاایپکا اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان تنازع سے عوام کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔
تازہ ترین