• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علیؑ کی زندگی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، ڈاکٹر عین الرضا

کراچی ( پ ر) مذہبی اسکالرڈاکٹر عین الرضا نے ولادت حضرت علیؑ کی مناسبت سے منعقد کئے گئے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکے حضرت علیؑ نے اپنی پوری زندگی ترویج اور اشاعت اسلام کے لئیے وقف کی آپ کی پوری زندگی انسانیت کے لئیے مشعل راہ ہے ، ہمیںآپکی سیرت سے فیضیاب ہونے کی ضرورت ہے ،ضرورت اس بات کی ہے ہم اپنے مشترکہ مسائل پر ایک ہو کر آواز بلند کریں ۔

تازہ ترین