کراچی( اسٹاف رپورٹر)ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی مارچ کپ کی گھڑ دوڑ پیار فیصل کے سوار وحید بہران نے جیت لی، چار دیگر مقابلوں میں الفاء پر صفدر حسین، پرنسسز آف ہوپ پر سجاد،فاسٹر دین یو پر علی حسن اور فلائنگ لیڈی پر ریاض احمد فاتح رہے۔
اس موقع پر فیض الحق کے اسکول کے اساتذہ اور عملے نے انہیں پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔
عوام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ کسی بھی مشتبہ پیغام میں دیے گئے لنک پر ہرگز کلک نہ کریں، اپنی ذاتی یا مالی معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔
مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 118 ہوگئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق حوثیوں نے بچ جانے والے کئی ارکان کو اغوا کرلیا جبکہ 6 افراد کو بچالیا گیا ہے۔
نصیرآباد، بارکھان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بلسونارو کے خلاف کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔
پولیس کے مطابق 24 سال کا جبران اپنے والد کے انتقال پر سعودی عرب سے کراچی آیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران ملاقات سوال کیا کہ اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی جس پر لائبیرین صدر نے مسکرا کر جواب دیا کہ انگریزی بولنا لائبیریا سے سیکھی۔
کامران خان ٹیسوری نے گزشتہ روز لیاری کے دورہ میں متاثرین سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں راشن بیگز اور کھانا بھیجیں گے۔
عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اجلاس دنیا بھر کی تہذیبوں کے درمیان باہمی احترام اور سیکھنے کے جذبے کو فروغ دینے کا منفرد موقع ہے۔
حمیرا اصغر کی موت کیسے واقع ہوئی؟ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
آج اسٹارمر اور میکرون ایک مزید باضابطہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں ان مذاکرات کے مزید نتائج سامنے آنے کی توقع ہے۔
اسرائیلی قید میں موجود بچوں سے متعلق صورتحال پہلے ہی سنگین تھی لیکن اب تو وہ بدترین ہوتی جارہی ہے: بیان
پولیس کا کہنا ہے کہ تکرار کے بعد دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔
سینئر صحافی، کئی کتابوں کی مصنفہ اور سیکڑوں صحافیوں کی استاد زبیدہ مصطفیٰ کراچی میں انتقال کر گئیں۔