راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک بیل نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں۔
اندھا دھند بھاگتے بیل نے ایک شہری کو زخمی کیا اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ شہریوں نے بمشکل بیل کو قابو میں کیا۔