بھارتی نیوز چینل ہیک ہو گیا، بھارتی چینل پر ’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ کے نعرے چل گئے۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ہے۔
اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے ہیں۔
ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق 8 جولائی کو ملک بھر میں یومِ سوگ بھی منایا جائے گا۔
چینلز کی نشریات کے متاثر ہونے پر مختلف دعوے اور قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ رات تقریباً ڈھائی بجے پیش آیا، ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ بس تیز رفتاری سے سفر کر رہی تھی
نفتالی بینیٹ نے کہا کہ نیتن یاہو اپنی ہی حکومت نہیں چلا سکتے، کیونکہ بن گویر، سموٹریچ اور حریدی جماعتیں انہیں کنٹرول کر رہی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رہورٹ میں شامل کی گئی ماہرین کی رائے کے مطابق یورپ میں سڑکوں کے پگھلنے کی وجہ تعمیراتی معیار نہیں بلکہ یورپین اور ایشائی ممالک کے موسم کے مطابق استعمال ہونے والا سڑکوں کا تعمیراتی مواد ہے۔
جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح پر بات چیت جاری ہے۔
رشیدہ طلیب نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیل کے لیے 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کے بل کی حمایت کریں گی جس پر رواں ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔
جنوبی کوریا کے مطابق نامو اب مرمت مکمل ہونے کے بعد جولائی کے آخر میں آبنائے ہرمز سے روانہ ہوگا، جہاز دبئی کی ایک بندرگاہ پر مرمت کے عمل سے گزر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔
امریکا کے صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی۔
امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس گریگری میکس نے وزیر خارجہ مارکو روبیو، صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد پر ایران کے معاملے پر کڑی تنقید کی ہے۔
افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازوں کے بعد پاکستان کے فضائی دفاعی نیٹ ورک نے متحرک ہوکر موثر جوابی کارروائی کرکے ڈرون مار گرائے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے پیدائشی شہریت سے متعلق فیصلے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
قطری ترجمان کے مطابق امریکا ایران کے درمیان 5-5 قیدیوں کے تبادلےکے بعد رقم جنوبی کوریا سے قطر منتقل کی گئی۔
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر کالعدم قرار دیدیا۔
ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رویے کو سیاسی قرار دے دیا۔