• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سفری پابندی ختم کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ایک دوسرے کے شہریوں کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کے تحت دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ پچھلے سال برس اکتوبر سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بغیر قرنطینہ آسٹریلیا جانے کی اجازت تھی لیکن آسٹریلوی شہریوں کو یہ سہولت میسر نہیں تھی۔

تازہ ترین